تلنگانہ محکمہ پولیس میں تقررات۔ درخواستیں داخل کرنے کی تاریخ کا اعلان، جانیں فیس کی تفصیلات

تلنگانہ محکمہ پولیس میں تقررات۔ درخواستیں داخل کرنے کی تاریخ کا اعلان، جانیں فیس کی تفصیلات


حیدرآباد یکم اگست (نامہ نگار ) تلنگانہ میں پولیس محکمہ میں تقررات کے لیے آن لائن درخواستیں داخل کرنے کی تاریخ کا حکومت نے اعلان کر دیا ہے۔حکومت کے مطابق امیدوار 19 اگست سے 9 ستمبر تک آن لائن درخواست دے سکیں گے۔واضح رہے کہ تلنگانہ اسٹیٹ لیول پولیس ریکروٹمنٹ بورڈ نے چہارشنبہ کے روز 7,437 جائیدادوں پر تقررات کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیے تھے۔

یہ تقررات اسپیشل پروٹیکشن فورس ، محکمۂ فائر سروسز اور محکمۂ جیل کے لیے ہوں گی جن کے لیے الگ الگ چار نوٹیفکیشن جاری کیے گئے ہیں۔

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                         9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                         9880736910
SAFA HOSPITAL BIDAR


NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                           9880736910


NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910









ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے