حضرت صوفی سرمستؒ کے 768 ویں عرس پر عظیم الشان بین ریاستی طرحی منقبتی مشاعرہ
گلبرگہ 26 جولائی ( ناز میڈیا ) فاتح دکن مجاہد اعظم حضرت صوفی سرمست اسد الاولیاء کربلائے ثانی سگر شریف تعلقہ شاہ پور ضلع یادگیر کے 768 ویں عرس شریف کے موقع پر تیسرا سالانہ بین ریاستی طرحی منقبتی مشاعرہ ربیع الثانی ماہ ستمبر میں منعقد ہوگا حضرت صوفی سرمست اسلامک اسٹڈی سرکل گلبرگہ کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے اس مشاعرہ میں کرناٹک مہاراشٹر اور تلنگانہ کے شعراء شرکت کریں گے سینئر صحافی عزیز اللہ سرمست صدر حضرت صوفی سرمست اسلامک اسٹڈی سرکل گلبرگہ کی زیرنگرانی مشاعرہ کے انعقاد کی تیاریاں جاری ہیں







0 تبصرے