بیدر ضلع میں وزیرِ اعلیٰ ڈی کے شیوکمار کی آمد پر شاندار استقبال

بیدر ضلع میں وزیرِ اعلیٰ ڈی کے شیوکمار کی آمد پر شاندار استقبال


بیدر، 6 جولائی (نامہ نگار) ریاست کے وزیرِ اعلیٰ ڈی کے شیوکمار بیدر اور بسواکلیان کے دورے کے سلسلے میں پیر کے روز بیدر ہوائی اڈے پہنچے، جہاں ضلع کی عوام کی جانب سے ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔اس موقع پر وزیر برائے دیہی ترقی و پنچایت راج ایشور کھنڈرے، سابق وزیر و رکن اسمبلی رحیم خان نے بیدر ہوائی اڈے پر وزیرِ اعلیٰ کا خیرمقدم کرتے ہوئے انہیں گلدستہ پیش کیا اور نیک تمناؤں کے ساتھ استقبال کیا۔وزیرِ اعلیٰ کے استقبال کے موقع پر مختلف محکموں کے افسران، عوامی نمائندے، پارٹی کارکنان اور معزز شہری بھی بڑی تعداد میں موجود تھے۔ بیدر اور بسواکلیان کے دورے کے دوران وزیرِ اعلیٰ مختلف ترقیاتی پروگراموں اور سرکاری تقریبات میں شرکت کریں گے۔

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                         9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                         9880736910
SAFA HOSPITAL BIDAR


NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                           9880736910


NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910







ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے