بیدر میں دوبدو پروگرام مسلم لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے رشتوں کی بنیاد

بیدر میں دوبدو پروگرام مسلم لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے رشتوں کی بنیاد



بیدر 3 جنوری ( نامہ نگار) شہریان بیدر کی عوام کے لیے خوشخبری رشتوں سے پریشان حال والدین کے لیے ایک سنہری موقع بیدر کے شاہین پرواز ہال، سپنا کمپلیکس، گاندھی گنج روڈ بیدر میں 4 تاریخ کو ایک خصوصی دوبدو پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد مسلم لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے موزوں رشتوں کی بنیاد رکھنا ہے۔ اس پروگرام کے تحت شرکاء کو ایک مشترکہ پلیٹ فارم فراہم کیا جائے گا جہاں وہ اپنی پسند اور دلچسپیوں کے مطابق ایک دوسرے سے مل سکیں گے اور نئے تعلقات استوار کر سکیں گے۔یہ دوبدو پروگرام صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک جاری رہے گا۔ اس پروگرام میں شرکت کے ذریعے، بیدر کے مسلم خاندانوں کو اپنے لیے مناسب رشتوں کی تلاش کا موقع ملے گا، اور یہ پروگرام ایک نئے سماجی رجحان کی بنیاد بنے گا۔والدین اور نوجوان دونوں کے لیے یہ ایک شاندار موقع ہے کہ وہ اپنے لیے پائیدار اور خوشگوار تعلقات کی بنیاد رکھیں۔

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                         9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                         9880736910

SAFA HOSPITAL BIDAR


NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                           9880736910





ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے