وزیر اعظم مودی نے نئے سال 2026 کی مبارکباد دی

وزیر اعظم مودی نے نئے سال 2026 کی مبارکباد دی



نئی دہلی، یکم جنوری ( ایجنسی)۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو نئے سال 2026 کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے تمنا کی کہ آنے والا سال سبھی کے لیے اچھی صحت، خوشحالی اور کامیابی لے کر آئے۔


وزیر اعظم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ نیا سال لوگوں کی کوششوں میں کامیابی اور کاموں میں اطمینان فراہم کرے۔ انہوں نے سماج میں امن اور خوشحالی کی پرارتھنا بھی کی۔

وزیر اعظم نے کہا کہ نیا سال نئی توانائی، نئے عزم اور مثبت تبدیلی کا موقع ہوتا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ سال 2026 ملک اور سماج کے لیے سکھ، امن اور ترقی کی راہ ہموار کرے گا۔

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                         9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                         9880736910

SAFA HOSPITAL BIDAR


NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                           9880736910



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے