ٹی۔ کیف کی وزیر اعلیٰ ڈی۔ کے۔ شیوکمار سے ملاقات

ٹی۔ کیف کی وزیر اعلیٰ ڈی۔ کے۔ شیوکمار سے ملاقات

بیدر16 اگست ( نامہ نگار )کرناٹک اسٹیٹ وی ٹی یو یونیورسٹی این ایس یو آئی کے چیئرمین ٹی۔ کیف نے کرناٹک کے وزیر اعلیٰ جناب ڈی۔ کے۔ شیوکمار سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران ریاست کی ترقی، طلبہ کے مسائل، تعلیم اور نوجوانوں سے متعلق مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ٹی۔ کیف نے وزیر اعلیٰ کی قیادت، وژن اور عزم کو سراہتے ہوئے کہا کہ عوام کی خدمت اور کرناٹک کے روشن مستقبل کے لیے ان کی کوششیں قابلِ ستائش ہیں۔

ٹی۔ کیف نے کہا کہ جناب ڈی۔ کے۔ شیوکمار کی متحرک قیادت نوجوانوں اور طلبہ کے لیے حوصلہ افزا ہے۔ انہوں نے یقین دلایا کہ طلبہ کے مسائل اور ان کے حقوق کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                         9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                         9880736910
SAFA HOSPITAL BIDAR


NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                           9880736910


NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910




ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے