گلبرگہ ضلع کے مدھول پولیس اسٹیشن کی حدود میں گھر چوری کے معاملے میں دو بین الریاستی چور گرفتار

گلبرگہ ضلع کے مدھول پولیس اسٹیشن کی حدود میں گھر چوری کے معاملے میں دو بین الریاستی چور گرفتار


گلبرگہ10 فروری ( نامہ نگار)گلبرگہ ضلع کے مدھول پولیس تھانے کی حدود میں پیش آئے ایک گھر میں چوری کے معاملے میں پولیس نے دو بین الریاستی چوروں کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار شدہ ملزمان سے کل 17,50,000 روپے مالیت کے قیمتی سونے اور چاندی کے زیورات کے ساتھ واردات میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل بھی ضبط کی گئی ہے۔

پولیس نے ملزمان کو عدالتی حراست میں بھیج دیا ہے۔ اس کامیاب کارروائی پر تھانے کے افسران اور عملے کو گلبرگہ ضلع کے پولیس سپرنٹنڈنٹ جناب اَڈّورو سرینواسولو آئی پی ایس نے سراہتے ہوئے تعریفی سند پیش کی۔

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                         9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                         9880736910

SAFA HOSPITAL BIDAR


NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                           9880736910








ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے