انتقالِ پُرملال
بیدر 17 جنوری (ناز میڈیا)نہایت رنج و غم کے ساتھ اہلِ شہر بیدر کو اطلاع دی جاتی ہے کہ جناب شیخ محمود صاحب (مون لائٹ گروپ) کے فرزند شیخ پرویز کا انتقالِ پُرملال ہو گیا ہے۔اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بروز ہفتہ، 17 جنوری 2026ء کو نمازِ ظہر کے بعد جامع مسجد، بیدر میں ادا کی جائے گی،اور تدفین قبرستان درگاہ مبارک شہید، بیدر میں عمل میں آئے گی۔اللہ تعالیٰ پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔









0 تبصرے