کھمم ضلع میں ترقیاتی منصوبوں کا آغاز ایڈولاپورم میں متعدد پروجیکٹس کا سنگِ بنیاد اور افتتاح

کھمم ضلع میں ترقیاتی منصوبوں کا آغاز ایڈولاپورم میں متعدد پروجیکٹس کا سنگِ بنیاد اور افتتاح


کھمم، 21 جنوری( نامہ نگار) آج کھمم ضلع کے ایڈولاپورم میں ایک اہم دورے کے دوران ضلع کی ترقی کے لیے مختلف منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھا گیا اور کئی ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا گیا۔

اس موقع پر منیرو سے پالےرو لنک کینال اور جے این ٹی یو کالج کی تعمیر کے لیے باقاعدہ بھومی پوجا کی گئی۔ اس کے ساتھ ہی کوسمانچی میں 100 بستروں پر مشتمل سرکاری اسپتال، ایڈولاپورم نرسنگ کالج اور مدھولاپلی کے نئے مارکیٹ یارڈ کا افتتاح بھی عمل میں آیا۔افتتاحی تقریب میں نرسنگ کالج کے طلبہ و طالبات کی خوشی میں بھی شرکت کی گئی۔

 مقررین نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ تعلیم، صحت اور آبپاشی کو ترجیح دیتے ہوئے اُمّدی کھمم ضلع کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جائے گا۔اس تقریب میں نائب وزیر اعلیٰ جناب بھٹی وکرمارک، دیگر وزرائے کرام اور متعدد عوامی نمائندے بھی موجود تھے۔

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                         9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                         9880736910

SAFA HOSPITAL BIDAR


NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                           9880736910












ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے