عیدگاہ سنی میلور بیدر میں نماز عیدالاضحیٰ
بیدر25مئی ( ناز میڈیا ) جناب عبدالقدیر پٹیل صدر عیدگاہ سنی کمیٹی میلور بیدر کے پریس نوٹ کے مطابق 28مئی 2026 بروز جمعرات ٹھیک 9 بجے عیدگاہ میلور بیدر میں نماز عیدالاضحیٰ بلاکسی انتظار و توقف کے ادا کی جائے گی ۔ عامتہ المسلمین سے گذارش ہیکہ وہ وقت مقررہ پر عیدگاہ تشریف لا کر نماز عیدالاضحی ادا کر کے اپنے عظیم الشان اجتماعی و ملی اتحاد و اخوت کا مظاہرہ کریں ۔ اگر عید کے دن بارش ہونے کی صورت میں اپنے محلے کی مساجد میں نماز ادا کریں








0 تبصرے