رپٹن کی طلبہ نے اکا پڈے ٹیم سے ملاقات کی
بیدر/21 فروری( نامہ نگار ) رپٹن پی یو سی و ڈگری انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے اکا پڈے پوری ٹیم کی شالپوشی و گلپوشی کی گئی. سنگیتا واسی اکا پڈے انچارج میڈم نے اپنے مختصر وقت میں لڑکیوں کو GOOD TOUCH AND BAD TOUCH کے بارے میں بہت ہی اچھے انداز میں سمجھایا اور بتایا کہ لڑکیوں کو اپنی حفاظت کیسے کرنی ہے اس بارے میں بھی انہوں نے کہا اولیائے طلبہ کو بھی گھر میں بچوں سے اچھی باتیں کرنا چاہیے کیونکہ بچے گھر سے سیکھتے ہیں. اور میڈم نے بہت ساری باتیں لڑکیوں کے سامنے کی اس موقع پر سنگیتا واسی میڈم اکا پڈے انچارج کی. شالپوشی و گلپوشی محمدی بیگم نے کی امبیکا میڈمWPC کی شالپوشی و گلپوشی سیدہ جویریہ تبسم نے کی. شو لیلا میڈم WPC شالپوشی و گلپوشی ذکریا فاطمہ نے کی. کستوری میڈم WHG کی شالپوشی و گلپوشی ادیبہ انجم نے کی. سنگیتا میڈم WHG شالپوشی و گلپوشی یومنا تحریم نیکی. راجپپا مول بھارتی CHC SUB URBAN کی شالپوشی وگلپوشی شیخ مظہر احمد نے کی. محمد امجد حسین ایڈمنسٹریٹربھی موجود رہے

0 تبصرے