مہاراشٹرا: چھترپتی سمبھاجی نگر ( اورنگ آباد)میونسپل کارپوریشن انتخابات میں مجلس کا فیصلہ کن کردار

مہاراشٹرا: چھترپتی سمبھاجی نگر ( اورنگ آباد)میونسپل کارپوریشن انتخابات میں مجلس کا فیصلہ کن کردار

اورنگ آباد16 جنوری( ناز میڈیا) چھترپتی سمبھاجی نگر (اورنگ آباد)میونسپل کارپوریشن کے انتخابات کے حتمی نتائج سامنے آ گئے ہیں، جن کے مطابق شیوسینا 29 نشستیں حاصل کر کے سب سے بڑی جماعت بن کر ابھری ہے۔آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 25 نشستیں حاصل کیں اور دوسرے نمبر پر رہی، جب کہ بھارتیہ جنتا پارٹی 22 نشستوں کے ساتھ تیسرے مقام پر رہی۔دیگر اور آزاد امیدواروں نے مجموعی طور پر 13 نشستیں جیتیں، جبکہ انڈین نیشنل کانگریس کو 8 اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کو 4 نشستیں حاصل ہوئیں۔ اس کے علاوہ بہوجن سماج پارٹی اور بھریپا بہوجن مہا سنگھ نے دو، دو نشستوں پر کامیابی حاصل کی۔ان نتائج سے شہر کی بلدی سیاست میں منقسم مینڈیٹ واضح ہو گیا ہے، جس کے باعث آئندہ میونسپل کارپوریشن کی تشکیل میں اتحاد اور حمایت کا کردار نہایت اہم اور فیصلہ کن ہوگا۔

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                         9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                         9880736910

SAFA HOSPITAL BIDAR


NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                           9880736910







ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے