Header Ads Widget

Responsive Advertisement

سانپ کے ڈسنے سے جاں بحق بھیم راؤ جادھو کے اہل خانہ سے وجے سنگھ کی ملاقات، اظہارِ تعزیت

 سانپ کے ڈسنے سے جاں بحق بھیم راؤ جادھو کے اہل خانہ سے وجے سنگھ کی ملاقات، اظہارِ تعزیت


بیدر6 ستمبر ( نامہ نگار )سابق رکنِ قانون ساز کونسل اور کے پی سی سی کے جنرل سکریٹری وجے سنگھ نے آج بسوا کلیان اسمبلی حلقہ کے ہُلسور تعلقہ کے سولادابکا گاؤں کا دورہ کرتے ہوئے سانپ کے ڈسنے کے واقعہ میں جاں بحق ہونے والے بھیم راؤ مہادیو راؤ جادھو کی رہائش گاہ پہنچ کر اہل خانہ سے ملاقات کی اور ان سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا۔

اس موقع پر وجے سنگھ نے مرحوم کی روح کے ابدی سکون کے لیے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو سکون عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو اس عظیم صدمے کو برداشت کرنے کی ہمت اور صبر عطا کرے۔انہوں نے اہل خانہ کے ساتھ اپنائیت سے بات چیت کی، ان کے غم میں شریک ہوئے اور اس المناک سانحہ پر انہیں دلاسہ دیتے ہوئے حوصلہ بڑھایا۔

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                         9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                         9880736910
SAFA HOSPITAL BIDAR


NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                           9880736910


NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910






ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے