Header Ads Widget

Responsive Advertisement

بیماری کے باعث انتقال کر جانے والے مہیش آلے کے اہل خانہ سے وجے سنگھ کی ملاقات، اظہارِ تعزیت

بیماری کے باعث انتقال کر جانے والے مہیش آلے کے اہل خانہ سے وجے سنگھ کی ملاقات، اظہارِ تعزیت


بیدر6 ستمبر ( نامہ نگار )سابق رکنِ قانون ساز کونسل اور کے پی سی سی کے جنرل سکریٹری شری وجے سنگھ نے آج بسوا کلیان اسمبلی حلقہ کے ہُلسور تعلقہ کے بیلور گاؤں کا دورہ کرتے ہوئے بیماری کے باعث انتقال کر جانے والے شری مہیش آلے کی رہائش گاہ پہنچ کر ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا۔

اس موقع پر وجے سنگھ نے مرحوم کی روح کے ابدی سکون کے لیے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو سکون عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو اس گہرے صدمے کو برداشت کرنے کی ہمت اور صبر عطا فرمائے۔انہوں نے اہل خانہ کے ساتھ اپنائیت اور ہمدردی سے بات چیت کی، ان کے غم میں شریک ہوئے اور اس افسوسناک موقع پر انہیں دلاسہ دیتے ہوئے حوصلہ اور ہمت بندھائی۔

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                         9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                         9880736910
SAFA HOSPITAL BIDAR


NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                           9880736910


NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910




ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے