انتقال پر ملال
بیدر 3 فروری (ناز میڈیا)یہ خبر نہایت رنج و غم کے ساتھ شہریانِ بیدر کو دی جاتی ہے کہ( اہلیہ) سید شاہ عزیز اللہ علوی المعروف نوید صاحب سجادہ نشین استانہ پیر پادشاه علوی بیدر ساکن قانقاه حضرت پیر پادشاه علویؒ، صدیق شاه تعلیم لال دروازہ بیدر کا انتقال ہو گیا۔ مرحومہ کی نماز جنازہ آج بتاریخ 3 فروری 2026 بروز منگل بعد نماز ظہر جامع مسجد بیدر میں دوپہر 3 بجے ادا کی جائے گی اور جبکہ تدفین احاطہ درگاہ حضرت پیر پادشاہ علویؒ، پہاڑی شریف میں عمل میں آئے گی۔اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر7353636859 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے








0 تبصرے