ڈاکٹر محمد ہارون کو ای ایس آئی گلبرگہ میں پیڈیاٹرک ایم ڈی سیٹ ملنے پر مبارکباد، اہلِ خانہ اور ساتھیوں نے تہنیت پیش کی
بیدر 25 فروری ( نامہ نگار ) محمد وسیم ساجد ہیڈ ماسٹر الامین اردو ہائی اسکول بی بی گلی ہمنا آباد کی اطلاع کے مطابق ڈاکٹر محمد ہارون ولد عبد الخالق صاحب کو ای ایس آئی گلبرگہ میں پیڈیاٹرک ایم ڈی سیٹ ملنے کی مسرت میں الحاج عبد القدوس مالک سوپر فنکشن ہال ہمناآباد کی جانب سے تہنیت و مبارکباد پیش کی گئی۔ اس موقع پر نقی صاحب, لئيق الدین ،الحاج محمد رفیع مالک اسٹار فنکشن ہال ہمناآباد اور محمد فراست اللہ ,انجینئر عبدافہیم ساجد , انجینئر ندیم ساجد , ڈاکٹر عبدالرؤف, عامر انجینئرحال مقیم سعودی عرب اور واجد اے ای ٹی ایم سی ہمنا آباد نے بھی محمد ہارون کو اور ان کے والد محترم کو مبارکباد پیش کی . عبدالخالق صاحب رشتے میں رفیع صاحب کے سمدھی ہوتے ہیں. اور ڈاکٹر محمد ہارون رشتے میں عبدولقدوس کے بھتیجے ہوتے ہیں.








0 تبصرے