مریخ پر نئی دریافت: ناسا نے اربوں سال پرانی مونگے جیسی چٹان ملی
واشنگٹن30 جنوری( ایجنسی) ناسا کے سائنس دانوں نے مریخ پر ایک ایسی چٹان دریافت کی ہے جو مونگے کی شکل کی ہے اور اربوں سال پرانی ہے۔ زمین پر اسی طرح کی ساخت اس وقت بنتی ہے جب معدنیات سے بھرپور پانی طویل عرصے تک چٹانوں کے درمیان سے گزرتا ہے اور معدنیات کو تہہ در تہہ جمع کرتا ہے۔یہ دریافت اس بات کا مضبوط ثبوت فراہم کرتی ہے کہ مریخ پر کبھی مائع پانی موجود تھا اور وہاں ایسے کیمیائی حالات بھی پائے جاتے تھے جو ارضیاتی عمل کے لیے سازگار تھے۔









0 تبصرے