پولیس کمشنر کا اسٹیشن بازار پولس اسٹیشن کا دورہ

پولیس کمشنر کا اسٹیشن بازار پولس اسٹیشن کا دورہ


 کلبرگی21 مئی ( نامہ نگار )کلبرگی پولیس کمشنر ڈاکٹر شرنپا ایس ڈی نے اسٹیشن بازار پولس اسٹیشن کا دورہ کرتے ہوئے زیر التواء مقدمات کی فائلوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے پولیس اسٹیشن کے افسران اور عملے سے ملاقات کی اور ان کے مسائل و دشواریوں کو سنا۔

پولیس کمشنر نے اسٹاف کو ہدایت دی کہ وہ عوامی خدمت کو ترجیح دیتے ہوئے اپنے فرائض ایمانداری، ذمہ داری اور حسنِ سلوک کے ساتھ انجام دیں۔ انہوں نے زیر التواء مقدمات کو جلد نمٹانے، عوام سے بہتر رابطہ رکھنے اور قانون و نظم کی برقراری کے لیے مستعدی کے ساتھ کام کرنے کی بھی تاکید کی۔

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                         9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                         9880736910
SAFA HOSPITAL BIDAR


NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                           9880736910


NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے